Maunath Bhanjan Mau (U.P)

Jamia Miftahul Uloom Mau

جامعہ مفتاح العلوم کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح – جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ تعلیمی رابط


مئوناتھ بھنجن، ، 11 مئی 2025ء — جامعہ مفتاح العلوم نے اپنی نئی اور جدید ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا ہے، جس کا مقطلب طلباء، اساتذہ اور عوام کو ادارے کی سرگرمیوں سے بہتر طور پر روشناس کرانا ہے۔ نئی ویب سائٹ کو جدید ٹیکنالوجی کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں صارفین کے لیے معلومات تک رسائی آسان بنائی گئی ہے۔

نئی ویب سائٹ پر جامعہ کے تعلیمی پروگرامز، داخلہ کی تفصیلات، تقریبات، ویڈیو لیکچرز اور آن لائن رجسٹریشن جیسی سہولیات دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ، طلباء اپنے نتائج اور حاضری بھی آن لائن چیک کر سکیں گے۔

جامعہ کے ترجمان مولانا محمد قاسم ندوی حفظہ اللہ نے کہا کہ "یہ ویب سائٹ ہماری کوشش ہے کہ جدید ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے دینی و عصری تعلیم کو عام کیا جائے۔ ہماری یہ کاوش طلباء اور والدین کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی۔"


حاليه مضامین و دیگر مشمولات



قوم و ملت کی ترقی تعلیم سے وابستہ ہے؛ اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کے لیے جامعہ مفتاح العلوم کا انتخاب کیجیے۔

رابطہ

موبائل نمبر:

ای میل :

پتہ: شاہی کٹرہ مئوناتھ بھنجن ضلع مئو، اترپردیش، ۲۷۵۱۰۱۔ انڈیا

Copyright © 2025 Jamia Miftahul Uloom. All Rights Reserved.