Maunath Bhanjan Mau (U.P)

Jamia Miftahul Uloom Mau

دار الاِفتاء


اِستفتاء کے اصول و ضوابط

  • سوال اردو میں ہو۔
  • سوال مختصر اور غیر ضروری تفصیلات سے خالی ہو۔
  • دارالافتا ء سے صرف اردو زبان ہی میں جواب لکھا جاتا ہے۔
  • سوال کے آخر میں پتہ صحیح پتہ اور فون نمبر ضرور لکھیں۔
  • دارالافتاء قانونی مسائل کے جوابات دینے کا پابند نہیں۔
  • خوابوں کی تعبیر بتانا بچوں کے لئے تعویذ دینا عملیات میں رہنمائی کرنا دارالافتاء کا کام نہیں۔
  • صرف اپنے عمل سے متعلقہ سوال سمجھیں، دوسرے شخص کے عمل سے متعلقہ سوال نہ کریں۔
  • پیش آمدہ واقعہ پر سوال کریں، فرضی واقعات کی بنیاد پر سوال نہ کریں۔
  • ہماری کوشش ہوتی ہے کہ سوال کا جلد از جلد جواب دیں، تاہم آپ جواب کا تقاضا نہ فرمائیں۔

دار الاِفتاء جامعہ مفتاح العلوم

سوالات درج ذیل فارم کے ذریعہ ارسال کریں

فتاویٰ


قوم و ملت کی ترقی تعلیم سے وابستہ ہے؛ اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کے لیے جامعہ مفتاح العلوم کا انتخاب کیجیے۔

رابطہ

موبائل نمبر:

ای میل :

پتہ: شاہی کٹرہ مئوناتھ بھنجن ضلع مئو، اترپردیش، ۲۷۵۱۰۱۔ انڈیا

Copyright © 2025 Jamia Miftahul Uloom. All Rights Reserved.