Maunath Bhanjan Mau (U.P)

Jamia Miftahul Uloom Mau

تعاون کے ذرائع


جامعہ کی امداد کس طرح کریں

  • زکوٰۃ، صدقات، فطرہ، چرم قربانی، تعمیرات، دینی کتب وغیرہ کے ذریعہ جامعہ کا تعاون کریں
  • جامعہ میں اپنے نام یا اپنے آبا و اجداد کے نام سے کوئی کمرہ بنوا کر صدقہ جاریہ ھاصل کریں۔
  • اگر کوئی جائداد وقف کرنا چاہیں تو جامعہ کے لئے وقف فرمائیں۔
  • جامعہ کے لئے کچھ رقم ماہانہ یا سالانہ مقرر کریں۔
  • کسی غریب طالب علم کا وظیفہ اپنے ذمہ لے لیں اور ماہانہ یا سالانہ ادا فرماتے رہیں۔
  • سفراء جامعہ کی اخلاقی و مالی مدد فرماتے رہیں۔
  • قرآن و حدیث و دیگر علوم و فنون اور درسی کتابیں خرید کر وقف فرماویں۔
  • اپنےمخصوص اوقات میں جامعہ کے مقاصد اور تعمیر و ترقی اور اہل جامعہ کے حسن نیت و اخلاص کیلئے دعا فرمائیں۔

کسی بھی طرح کی مالی اعانت کے لئے جامعہ کے موبائل نمبر و فون نمبر کے ذریعے رابطہ کرکے بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کیا جا سکتا ہے۔


قوم و ملت کی ترقی تعلیم سے وابستہ ہے؛ اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کے لیے جامعہ مفتاح العلوم کا انتخاب کیجیے۔

رابطہ

موبائل نمبر:

ای میل :

پتہ: شاہی کٹرہ مئوناتھ بھنجن ضلع مئو، اترپردیش، ۲۷۵۱۰۱۔ انڈیا

Copyright © 2025 Jamia Miftahul Uloom. All Rights Reserved.